فلم |‌ ملایشیاء کی مسجد پوٹرا اور اسلامی فن معماری کا ہنر

IQNA

فلم |‌ ملایشیاء کی مسجد پوٹرا اور اسلامی فن معماری کا ہنر

8:12 - October 25, 2022
خبر کا کوڈ: 3512954
ایکنا تھران- ملایشیاء کی مسجد پوترا(گلابی) دنیا کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے جو سال ۱۹۹۷کو ملایشیاء کے وزیراعظم تونکو عبدالرحمان پوترا کے نام پر تعمیر کی گیی ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق ملایشیاء کی معروف مسجد پوترا(گلابی) دنیا کی خوبصورت ترین مساجد میں شمار کی جاتی ہے جو سال ۱۹۹۷کو ملایشیاء کے وزیراعظم تونکو عبدالرحمان پوترا کے نام پر تعمیر کی گیی ہے۔

 

مسجد پوترا ایران کے صفویہ دور کی فن معماری سے آئیڈیا لیا گیا ہے جس میں ایک سو بارہ میٹر بلند گنبد کے ساتھ آٹھ چھوٹے گنبد بنایے گیے ہیں جہاں اصلی مینار کی بلندی 76 میڑ بلند ہے۔

 

مسجد پوترا کے مرکزی ہال کے اوپر گنبد بنایا گیا ہے جو 76 میڑ بلند ہے جس پر مختلف قسم کے نقش ونگار کیے گیے ہیں جو گلابی رنگ کے ساتھ سیاحوں کی اپنی جانب کھینچتا ہے، مختلف کھڑکیوں سے اندر آنے والی سورج کی کرنیں ایک روحانی ماحول پیدا کرتی ہیں۔/

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4094049

نظرات بینندگان
captcha